Author - pakistanadmin

چین کے صوبے ھوُبے کے وائس گورنر عزت مآب ھوانگ چوُپنگ کی وزارت ریلوے آمدوزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ملاقات

چین کے صوبے ھوُبے (Hubei) کے وائس گورنر (Vice Governor) عزت مآب ھوانگ چوُپنگ کی وزارت ریلوے آمدوزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ملاقات؛ ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا - پاکستان اور چین کے درمیان باہمی دیرینہ تعلقات اور ھوبے صوبے کے حوالے سے اقتصادی اور ثقافتی [...]

Read more...

بھارت میں انتخابی دنگل شروع ، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال، کشمیریوں نےووٹنگ کا عمل ٹھکرا دیا.

سرینگر ( ویب نیوز ) بھارت میں انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ جاری ہے تاہم مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتخابات مسترد کرتے ہوئے آج مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انتخابات کے ڈرامے کو کشمیریوں نے مسترد کر دیا ہے، مشترکہ حریت قیادت [...]

Read more...

جاپانی بڑھیا معمر ترین خاتون قرار، مشروبات پسند کرتی ہیں

جاپانی خاتون کین تناکا دنیا کی معمرترین خاتون بن گٸی ہیں۔ ان کا نام گنیز بک آف ورڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ کین کی عمر 116 سال ہے۔ انہوں نے اپنی سالگرہ سٹابری اور کریم کھا کر مناٸی۔ کین 2 جنوری 1903 میں پیدا ہوٸیں۔ 1922 [...]

Read more...

عرفان جونیٸر کی والدہ کی طبیعت بگڑ گٸی، عوام سے دعا کی اپیل

پاکستان کے نامور کرکٹر اور کوٸٹہ گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی عرفان جونیٸر کی طبیعت انتہاٸی ناساز ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔ یاد رہے کہ عرفان جونیٸر اس وقت کراچی میں موجود ہیں اور وہ کوٸٹہ گلیڈی ایٹرز کی نماٸندگی کر [...]

Read more...

وزیراعظم عمران خان کا میاں نواز شریف کو فوری طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کی صحت کیلئے ہرسہولت فراہم کی جائے. ٹویٹ میں انکا یہ بھی کہنا تھا کہ میں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہدایت دی ہیں کہ نواز شریف کو انکی مرضی کے مطابق علاج فراہم کرنے کیلئے ملک [...]

Read more...

دھواں دار بیٹنگ، تیز ترین نصف سنچری برابر کردی

کراچی (ویب ڈیک)پاکستان سپرلیگ نے پاکستان میں آتے ہی دھوم مچادی ہے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہور قلندرز کے درمیان میچ میں کئی ریکارڈز ٹوٹ گئے۔ آصف علی نے 17 گیندوں پر تیز ترین نصف سنچری بنا کر کامران اکمل کا ریکارڈ برابر کردیا۔ لاہور قلندرز [...]

Read more...

وزیر اعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات ، شاہ سلمان اور ولی عہد کا خصوصی پیغام پہنچایا

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی ، دونوں رہنماﺅں نے اس موقع پر پاک بھارت کشیدگی کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے وزیر اعظم کو سعودی بادشاہ اور ولی [...]

Read more...

کراچی میں ایئر فورس کی مشقیں کنٹونمنٹ میں بلیک آئوٹ

کراچی رات گئے کراچی میں کنٹونمنٹ کے علاقوں میں ایئر فورس کی مشقوں کے سلسلے میں بلیک آؤٹ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مشقوں کے حوالے سے کراچی شہر اور کنٹونمنٹ کے علاقوں کیلئے پریشانی کی کوئی بات نہیں۔

Read more...

پلوامہ حملے پر معلومات پاکستان کے حوالے کردیں ، بھارتی میڈیا

کراچی پلوامہ حملے کی غیر جانبدرانہ تحقیق کی عمران خان کی پیشکش کے جواب میں بھارتی حکومت نے دستاویزات (ڈوزئیر) پاکستان کے حوالے کی ہیں ۔ بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق ڈوزئیر میں پلوامہ حملے میں جیش محمد کے ملوث ،پاکستان میں ان کے کیمپس اور قیادت [...]

Read more...

پاک فوج کے بھارتی پائلٹ سے سلوک نے بے حد متاثر کیا‘‘ غیرملکی سفیر بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکے

اسلام آباد پاکستان میں متعین ارجنٹائن کے سفیر ایونسنوریچ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج کے بھارتی پائلٹ کے ساتھ حسن سلوک نے بے حد متاثر کیا ہے۔ ضرور پڑھیں: سعودی عرب نے پاکستان کی فضائی حدود بند ہونے پر انتہائی زبردست اعلان کر دیا ، دل جیت لیے [...]

Read more...