Author - Naveed

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ہوگیا، بڑے بڑے پلیئرز شامل

چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے،، انضمام الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان کپ میں بھی کھلاڑیوں کی پرفارمنس دیکھی، محمد حفیظ کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے، آسٹریلیا کیخلاف سیریزمیں لڑکوں نےاچھا مقابلہ کیا، عمراکمل کوآسٹریلیا کیخلاف سیریزمیں [...]

Read more...