ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ہوگیا، بڑے بڑے پلیئرز شامل

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ہوگیا، بڑے بڑے پلیئرز شامل

چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے،، انضمام الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان کپ میں بھی کھلاڑیوں کی پرفارمنس دیکھی، محمد حفیظ کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے، آسٹریلیا کیخلاف سیریزمیں لڑکوں نےاچھا مقابلہ کیا، عمراکمل کوآسٹریلیا کیخلاف سیریزمیں موقع دیا تھا، انضمام الحق کا کہنا تھاعماد وسیم کےعلاوہ تمام کھلاڑیوں نےفٹنس ٹیسٹ پاس کیا، عماد وسیم کوفٹنس کےحوالےسے مارجن دیا ہے، مجھے اپنی ٹیم سے پوری امید ہے، ورلڈ کی کپ کی ٹیم میں بابراعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ، حارث سہیل، سرفرازاحمد،شاداب خان، عماد وسیم، حسن علی، فہیم اشرف، شاہین آفریدی، جنید خان، محمد حسنین، فخرزمان، امام الحق اور عابد علی شامل ہیں۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *