عرفان جونیٸر کی والدہ کی طبیعت بگڑ گٸی، عوام سے دعا کی اپیل

عرفان جونیٸر کی والدہ کی طبیعت بگڑ گٸی، عوام سے دعا کی اپیل

پاکستان کے نامور کرکٹر اور کوٸٹہ گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی عرفان جونیٸر کی طبیعت انتہاٸی ناساز ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔ یاد رہے کہ عرفان جونیٸر اس وقت کراچی میں موجود ہیں اور وہ کوٸٹہ گلیڈی ایٹرز کی نماٸندگی کر رہے ہیں۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *