جاپانی بڑھیا معمر ترین خاتون قرار، مشروبات پسند کرتی ہیں

جاپانی بڑھیا معمر ترین خاتون قرار، مشروبات پسند کرتی ہیں

جاپانی خاتون کین تناکا دنیا کی معمرترین خاتون بن گٸی ہیں۔ ان کا نام گنیز بک آف ورڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ کین کی عمر 116 سال ہے۔ انہوں نے اپنی سالگرہ سٹابری اور کریم کھا کر مناٸی۔ کین 2 جنوری 1903 میں پیدا ہوٸیں۔ 1922 میں شادی کی اور 4 بچوں کی ماں بنیں۔ کین روزانہ صبح چھ بجے جاگ جاتی ہیں اور میتھ کی سٹڈی کرتی ہیں۔ وہ مٹھاٸی، کافی اور دیگر مشروبات پسند کرتی ہیں۔

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *